Quantcast
Channel: خاموش آواز »سماجیات
Browsing all 16 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

نفرت

شُکر کرو یہ دوپہر کا وقت ہے ، ورنہ اگر شام ہوتی تو یہاں کھیلنے والے بچے تم کو دیکھ کر ہنس رہے ہوتے کہ اتنی بڑی ہو کر رو رہی ہے ۔ میں نے جواب کے انتظار میں اُسکی طرف دیکھتے ہوئے کہا ۔ تم رونے میں اتنی...

View Article



مکینکی قصائی

میں نے اُسکے ماتھے پر کالا نشان دیکھا ، شاید بہت نمازی بندہ ہے ، میں نے دل میں سوچا ۔ ’’دیکھیں جناب ، میں ایسا کام کرتا ہوں کہ رات کو سکون سے سو سکوں ، تاکہ میرے دل میں یہ خیال نہ رہے کہ میں نے کسی کے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

مرد تو ہوتا ہی تاڑو ہے جی

پرسوں تو جی کہانی ہی ایسی ہوئی کہ ہم کلاس سے باہر نکلے تو کلاس سے لے کر الیکٹرانکس کی لیب تک ہالوے میں دونوں جانب خواتین کھڑی تھیں کیونکہ ہماری کلاس کے بعد اس کمرے میں انکی کلاس ہونی تھی، اب کالج ہو...

View Article

مناظرے کے اصول

مناظرے ہمارا قومی کھیل ہیں ، میں ان مناظروں کی بات نہیں کر رہا جن میں وڈے وڈے مولوی اور علما شامل ہوتے ہیں اور ڈھیر ساری کتابیں ہوتی ہیں ، بلکہ میں ان مناظروں کی بات کر رہا ہوں جو کرکٹ کی طرح گلی محلوں...

View Article

ملالہ لبرل اور صحافی

ایک صاحب ہیں جن کے سامنے اگر ملالہ کی شان میں گستاخی کر دیں تو چیں بہ چیں ہو جاتے ہیں ، کل انکے سامنے جامعہ احسن العلوم کے سات طلبہ کی شہادت کا ذکر کر دیا جناب نے ایسے اگنور کیا کہ انکی طرف سے پانڈے چ...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

تارکین وطن لوگوں کے ساتھ پاکستانی رویہ

معاشرتی اخلاقیات ایک رات حالتِ انسومنیا بہت شدت کے ساتھ طاری تھی لیکن امی کی ڈانٹ کی شدت نے بستر میں گھسنے پر مجبور کر دیا، ایک گھنٹہ کروٹیں بدلنے کے بعد جب نیند نہ آنے پر حالتِ غصہ طاری ہوئی تو ایسے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

اچھائی کی کچھائی

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک خاتونہ نے مجھ سے پوچھا تھا کہ تم اتنے اچھے کیوں ہو ، تو میں نے کہا تھا کہ اسکی وجہ یہ ہے کہ میں بیوقوف ہوں ، انہوں نے مجھ سے زیادہ بیوقوفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پوچھا کہ تم...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

حلال سور دستیاب ہے !!!۔

آج ایک بندے نے دکان پر فون کر کے پوچھا کہ کیا آپکے پاس ’’حلال چکن ونگز‘‘ ہیں ، میں نے کہا ہمارے پاس کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو حلال نہ ہو، لیکن حیرت مجھے اس بات پر ہوئی کہ لوگ ایسی جگہوں سے چیزیں کیسے...

View Article


سٹیل کا انڈر وئیر

ابو کو تو ہر کام کی جلدی پڑی رہتی ہے ، کئی دفعہ تو چڑ ہی ہونے لگ جاتی ہے وہ اپنی جلدی مچانے کے چکر میں کئی دفعہ مجھے بھی اچھا خاصا لتاڑ دیتے ہیں ، میری عادت ہے کہ ہر دفعہ وقت پر پہنچا جائے ، جلدی پہنچ...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

انسانیت کا پَھٹُو پنا

کل ہی ایک کورین خاتونہ سے گفتگو ہو گئی، پوچھنے لگیں کہ کونسی دنیا کی مخلوق ہو، تو میں نے مخول مخول میں کہہ دیا کہ میں وہ ہی ایشائی کالکی بھرا بھورا ہوں جسکو تم کورین لوگ پسند نہیں کرتے، آنٹی کا پارہ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

گورے بچوں کی خاندان میں شادیاں

پچھلے دنوں والد صاحب کے ایک دوست آئے ہوئے تھے ملنے کو، گھر والے انکے پاکستان گئے ہوئے ہیں، بیٹی کی ماشااللہ شادی ہے انکی اور ہماری دعا ہے کہ اللہ مبارک کرے، ویسے بھی آجکل ٹورانٹو میں لڑکیوں کی شادیوں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

گندی تربیت

ہمارے ادهر والد صیب کے جاننے والے ہیں، ایک مہنگے علاقے میں “جان بڈی” کی کمپنی کا گهر ہے جسکی قیمت تقریبا سات لاکه ڈالر سے کم نی ہو گی، گهر کی ایک دن انکے تصویر دیکهی مہنگا فرنیچر اور صوفے کہ بندا دیکهے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

رویہ عدم برداشت اور دہشت گردی کا حل

یہ تو مجھے پر زمانہ ہائی سکول سے ہی واضح ہو چکا تھا کہ میں کسی خلائی مخلوق سے کم نہیں ہوں، اور میری طرح کے یہاں اور پائے بھی نہیں جاتے، کہتے ہیں الجنس مائل الی الجنس کہ ایک مخلوق اپنی ہی جیسی مخلوق کی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

چنگیز خان سے مار کیوں پڑتی ہے؟

ایک عالم بننے کے لئے مدرسے میں سات سال لگانے پڑتے ہیں اور مفتی بننے کے لئے ایک دو سال اور لگانے پڑه جاتے ہیں پهر کئی سال مدرسے میں حدیث کی کتابیں پڑهانے کے بعد بندا شیخ الحدیث بنتا ہے اور ان حدیث کی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

نیک نے نیک اور بد نے بد جانا مجھے

کالج میں میرا ایک استاد تھا، ہر دفعہ کلاس میں میرے ساتھ “سٹیروٹیپیکل” لطیفے مارتا تھا، کبھی میری داڑھی پر کبھی مسلمانی پر وغیرہ وغیرہ، میں اسکو ہنس کر ٹال دیتا تھا، ویسے اسکو لطیفے مارنے کی بڑی عادت...

View Article


انسانیت کی کمی

سلیم بھائی نے فیس بک پر ایک نئے سٹیٹس کے تحت یہ بات لکھی کہ وہ چائنا میں سفر کر رہے تھے جہاں انکے ہمراہ ایک عورت اپنی ایک معذور بچی کے ساتھ سفر کر رہی تھی اور سفر میں موجود پاکستانی مردوں اور دیگر...

View Article
Browsing all 16 articles
Browse latest View live